سوات(خورشید علی)پاکستان مسلم لیگ ن کی اہم وکٹ گر گئی، اے این پی نے امیر مقام کے اہم ساتھی کو اپنے ساتھ ملالیا، ذرائع کے مطابق یونین کونسل دنگرام کے ناظم عاصم خان کل جمعہ کے روز عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرینگے، عاصم خان یونین کونسل دنگرام سے تعلق رکھتے ہیں اور انہوں نے حالیہ بلدیاتی الیکشن میں ن لیگ کی ٹکٹ پر الیکشن جیتا تھا، کل بروز جمعہ اے این پی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی ان کے رہائش گاہ پر شمولیتی تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے۔
1,736 total views, 2 views today
Comments