سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات میں اج دو مختلف ریلیاں، پاکستان زندہ باد مومنٹ اور پشتون تحفظ مومنٹ نے اپنے اپنے جلسوں کو کامیاب بنانے کیلئے ریلیاں نکالی، پشتون تحفظ مومنٹ نے بائی پاس سڑک پر اگاہی اور جلسہ کیلئے ریلی کا انعقاد کیا ، اسی طرح کبل میں پاکستان زندہ باد مومنٹ نے بھی ریلیاں نکالی جس میں لوگوں نے پاکستانی پرچم اٹھا رکھے تھے۔
2,122 total views, 2 views today
Comments