جماعت اسلامی کالام کے زیر اہتما م جامع مسجد کالام میںآٹھ روزہ فہم قرآن کلاس رقت آمیز مناظر کے ساتھ اختتام پذیر، آخری دن ہزاروں مرد وخواتین نے دعائیہ تقریب میں شرکت کی، کلاس مولانا محمد انور نوشہری اور مولانا حسین علی کالامی نے پڑھائی
، اختتام دن جماعت اسلامی پی کے پچاسی کے امیر مولانا محمد افضل خان منصوری نے خصوصی شرکت اور خطاب کیا انہوں نے کہا ہمارے تمام مشکلات و مصائب کا حل قرآن وسنت میں ہے جماعت اسلامی اس ملک میں اسلامی نظام کے لئے جدجہدو کررہی ہے عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں انشاء اللہ عوامی طاقت سے اس ملک میں باطل کو سرنگوں کرکے اسلامی نظام کا نفاذ ہوگا
642 total views, no views today
Comments


