سوات(سوات نیوزڈاٹ کام) مینار پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ میں یوتھ نظرانداز ، پی ٹی ائی کے نظریاتی کارکنوں کے نظر انداز ہونے پر کارکن سراپا احتجاج بن گئے ،سوات نیوزڈاٹ کام کیساتھ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے صدر محمد رحمان ، سپین خان سے مشاورت کے بعد پی ٹی ائی یوتھ ایم پی اے فضل حکیم خان سمیت دیگر قائدین کیخلاف نشاط چوک میں احتجاج کیاجائے گا، اور پارٹی لیڈروں سے نظر انداز بارے احتجاج ریکارڈ کرینگے،
1,888 total views, 2 views today
Comments