سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)یکم مئی یوم مزدور ہر سال کیطرح اس سال بھی پرنٹنگ پریس انڈسٹری اپنے مزدور بھائیوں کیساتھ یوم مزدور منائیگی اور ضلع سوات کے تما م پرنٹنگ پریس انڈسٹری بند رہیگی۔ صدر جمیل احمد مندوخیل آل سوات پرنٹنگ پریس اوونر ز ایسوسی ایشن ضلع سوات نے کہا کہ اس دن مزدورں کیساتھ یکجہتی کا اظہار کریگی اور ان کی حقوق کی جدوجہد کریگی۔
1,642 total views, no views today
Comments



