سوات(رحیم خان سے)گجر پاکستان کی بقاء استخکام اور سا لمیت کی علامت ہے گجر قوم دنیا کی عظیم قوم ہء گجر قوم کے بزرگ اپنے بچوں کو زیور تعلیم سے اراستہ کر ے اور گجر قوم نوجوانوں کوفلا ح وبہبو د کیلئے اپنا کردار ادا کر نا ہو گا مستقبل گجر قوم کاہے لیکن ایک دوسرے کو برداشت کر نا ہوگا ۔ان خیالات کا اظہار گجر سٹوڈنئس فورم تحصیل مٹہ کے زیر اہتما م انجنئیرمحمد کا مل خان گجر کے رہایشی گاہ گجر باد سخرہ میں خیبر پختونخواہ کے چیرمین سید اکبر خان ،مرکزی وائس چیر مین ملک رضاء خان گجر ،شہزادہ گجر ،حاجی میاں جان ،ڈاکٹر طارق ،سابق چیر میں فضل الرحمن ،جہانزیب لالا،ناظم رشید محمد گجر ،ڈاکٹر امجد ،انجنئیرمحمد کامل خان گجر،عبداللہ گجر،محمد علی گجر ،محمد رحمن اور دیگر مقررین نے گجر یوتھ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ ملک کے سا لمیت اور معا شی بہتر ی میں گجر قوم ایک اہم کرادر ادا کر رہے ہیں ہم سب کو چائیں کہ اپنے بچوں پر اعلی تعلیم کر کے گزری ہوئے حالاتوں سے باہر نکا لے ائندہ الیکشن میں جو بھی قام کی طرف سے نما ئندہ سامنے ا ئے تو اہم سب ان کے ساتھ دینگے تاکہ ہمارے قام کے طرف سے اسمبلی میں ایک بندہ نما ئند گی کریں تاکہ اور اپنے قوم کی مسائلوں کیلئے اوازہ اٹھا ئے ان کیلئے ہم سب کو ایک دوسرے کا تعاون اور ایک ہو نا ضروری ہو گا اخر میں پاکستان زندہ بادکے پر جوش نعرے لگائیں گے
2,146 total views, no views today



