سوات(خورشید علی)مینگورہ شہر سمیت دیگر تحصیلوں میں تعینات ٹریفک پولیس اہلکار سڑکوں پر گزشتہ دو دنوں سے افطاری کرنے لگے ہیں، ڈی پی او سوات واحد محمود کی ہدایات کے بعد مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے دیگرتحصیلوں میں ٹریفک پولیس اہلکار سڑکوں پر ڈیوٹی دے رہے ہیں، ان پولیس اہلکاروں کو ہدایات جاری کی گئی ہے کہ افطاری کے وقت بھی سڑکوں پر موجود رہے جس کے بعد دو دن سے پولیس اہلکار افطاری سڑکوں پر کررہے ہیں
1,970 total views, no views today
Comments



