سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )یا اللہ خیر ، مسجد کی تیسری منزل پر جاری شٹرینگ گر گئی ، 6مزدور ملبے تلے دب گئے ، ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی، ہنگامی اقدامات شروع، ریسکیو 1122 کے مطابق بلوگرام میں زیر تعمیر مسجد میں تیسرے منزل پر شیٹرنگ کاکام جاری تھا کہ اچانک شٹرینگ گرنے سے 6 افراد ملبے تلے دبے گئے ۔ریسکیو1122 کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ملبے تلے نکال کر طبی امداد فراہم کر کے سیدو ہسپتال منتقل کر دیا تاہم ریسکیو1122 کا سرچ آپریشن جاری ہے ۔
1,798 total views, no views today
Comments



