سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )آج سوات میں پاکستان اٹیمی طاقت بننے کے خوشی میں اظہار تشکر منایا جائیگا ،تقریب سے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء و ممبر قومی اسمبلی مسرت احمد زیب خطاب کریگی ،28 مئی وہ تاریخی دن ہے جس روز پاکستان ایٹمی طاقت بنا ہے اور اس خوشی میں آج سیدو شریف میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور ممبر قومی اسمبلی مسرت احمد زیب کی رہایش گاہ پر اظہار تشکر منایا جارہا ہے جس میں پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے اور تقریب سے مسرت احمد زیب خطاب کریگی جبکہ افطار ڈنر کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ۔
1,558 total views, no views today
Comments



