مٹہ(سوات نیوزڈاٹ کام )مٹہ شانگواٹئے میں وقتی تکرار پر چھری چل گئی ایک جان بحق پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتش شروع کردی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ شاہ نگواٹئے میں وقتی تکرار میں چھری چل کر مسمی عمر علی ولد بخت سکنہ شاہ نگواٹئے شدید زخمی ہو اجو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا ادھر پولیس نے مسمیان عمران سیلمان فرمان ولد پرویز سکنہ صدیق اباد ارکوٹ کے خلاف رپورٹ درج کی ہے ملزمان میں سے ایک گرفتار ہوکر باقی دو فرار ہے پولیس نے تفتش شروع کردی ہے
1,194 total views, no views today
Comments



