سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)ملوک آباد میں پانی کی شدید قلت روزہ داروں کو مشکلات پورے رمضان المبارک میں صرف دو بار پانی کی کی سپلائی سخت گرمی میں پانی لانے کے لئے مجبور عوامی نمائندوں نے اقتدار کے پانچ سال گزر گئے اور مختلف وعدے کرکے عوام کو بنیادی ضروریات نہ دے
سکیں مقامی سابق ایم پی اے کو ملوک آباد سے بھاری ووٹ سے کامیابی دی تھی لیکن اس کا صلہ آج تک نہیں ملا عوام کا متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے اور پانی کی فراہمی کی لئے فوری مداخلت کی اپیل کردی جبکہ پانی کی فراہمی میں بھی ملو ک آباد کو چند منٹ کے لئے کی جاتی ہے جس سے ان کی ضروریات بھی پوری نہیں ہوسکتی اس شدید گرمی میں روزہ کے ساتھ ان کی ساتھ زیادتی کی جارہی ہے غریب عوام دن کو مزدوری اور رات کو پانی بھر کر لانے میں کسی نے سوا خالی دعوے کے سوا کچھ نہیں مقامی سابق ایم پی اے نے کئی بار عدے کئے اور لوگوں کو بیوقوف بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی عوامی حلقوں نے اعلی حکام سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا اور پانی کی فراہمی کے لئے ایمرجنسی بنیادوں پر کام کرنے کی اپیل کی۔
1,440 total views, no views today



