سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)دریائے سوات نے ایک اور شخص کی جان لے لی، لنڈے کس سے تعلق رکھنے والا شخص اپنے بچوں کے ہمراہ رکشے میں دریائے سوات ایا تھا، بائی پاس سڑک کے قریب انہوں نے اپنی ٹوپی اور چادر بچوں کے حوالے کئے اور نہانے کیلئے دریا میں چلا گیا، تاہم تیز پانی کے بہاو میں وہ ڈوب گیا، جبکہ سڑک کنارے بچے چیختے چلاتے رہے کہ ہمارے بابا کو بچائو، دریائے کے قریب موجود مقامی لوگوں نے بچوں کو دریا سے ایک سائڈ پر کرکے ڈوبنے والے شخص کی تلاش شروع کردی ، مزید دیکھیں اس ویڈیو میں
2,412 total views, 2 views today
Comments