سوات ، مینگورہ شہر سمیت دیگر علاقوں میں قے دست کے بیماری کے وجہ سے مریضوں کے تعداد سیکڑوں سے بھی تجا ؤز کر دی گئی ،برائے نام سیدو گروپ اف ٹیچنگ ہسپتال کیجولٹی میں مفت طبی سہولیات فراہم کر نے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں ،ہسپتال ،ڈریپ فلاڈیکس،ڈریپ رینگولیٹ،انجکشن گریونیٹ،انجکشن ڈائیکلو فینک،انٹی بائیٹک انجکشن بھی نہیں ہے ،
جبکہ پورے کیجولٹی میں مردوں کیلئے 10سے 15تک بلڈ ہےء جبکہ خواتین کی 7بلڈ ہے ،ہر روز درجنوں لوگ قے دست بیماری کیوجہ سے اس کیجولٹی کو آتی ہے لیکن جگہ نہ ہونے کیوجہ سے پرا ئیویٹ علاج کر نے پر مجبور ہو جاتے ہیں،کیجولٹی میں بجلی بھی نہ ہو نے کے برابر ہے اور بدبو ں کیوجہ سے مریضوں کے ساتھ ائے ہوئے لواحقین بھی بیمار بن جاتے ہیں ،عشاء نماز کے بعد داکٹروں کا نہ ہونا اور میڈیکل ریپ ڈاکٹر بن جا نا معمول کی بات ہے ،جب اس بات کی شکایت ڈی ایم ایس کو کرتے ہیں تو وہ ٹال مٹول سے کام لے رہے ،ممبران اسمبلی مارچ کے بجائے ہسپتالوں کے بہتر سہولیات کے طرف توجہ دے ،اورعوام کو سہولت فراہم کرے
545 total views, no views today


