سوات(خورشید علی)پاکستان تحریک انصاف نے سوات کے کیلئے ٹکٹ تقسیم کردیئے ،پارٹی ذرائع کے مطابق پانچ نشستوں پر نام فائنل کئے جاچکے ہیں، ذرائع کے مطابق فضل حکیم خان کو پی کے پانچ، ڈاکٹر امجد کو پی کے سات، مراد سعید کو این اے 4 ڈاکٹر حیدر کو پی کے 3 اور محمود خان کو پی کے 9 کے ٹکٹ فراہم کئے گئے ہیں، پارٹی باقاعدہ مزید ناموں کا اعلان اج شام تک کرلیں گے
1,384 total views, no views today
Comments



