مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام)مٹہ بازار میں چوری کی کوشش کو بازار کے چوکیداروں نے ناکام بنادی چور کو دوکان کی اندر بند کرکے پولیس کو بلالی اور چور کو حوالہ کردی نقد پیسے اور دوکانوں کی تالے توڑنے کی تمام سامان بھی پولیس کی حوالے اطلاع ملتی ہی بازار کے صدر محمد زوبیر موقع پر پہنچ گئے بازار صدر اور جنرل سیکرٹری نے زبردست کارکردگی پر بازار کے چوکیداروں کو نقد انعام دیا تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات مبینہ چور انعام سکنہ بڑا باد جس بے مٹہ بازار میں ایک میڈیکل سٹور اور کریانہ کی دوکان سے چوری کرنے کی غرض سے تالے توڑ دی اور ان دوکانوں سے نقدی اور دیگر سامان لینے کی کوشش میں تھے کہ اس موقع پر مٹہ بازار کے چوکیداروں معتبر عرف جمعدار اور فضل کرم نے چور کو ایک دوکان میں باہر سے بند کرکے دوکان کی اندر بند کردی اور بازار کے صدر محمد زوبیر کو اطلاع دی جبکہ بعد میں تھانہ جاکر پولیس کو اطلاع دیکر مبینہ چور کو بمعہ تمام چوری کی سامان اور تالے توڑنے کی سامان پولیس کی حوالے کردی جس پر پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتش شروع کی ادھر مٹہ بازار کے صدر محمد زوبیر اور جنرل سیکرٹری عثمان غنی نے بازار میں چوری کی کوشش کو ناکام بنانے پر بازار کے چوکیداروں کے کارکردگی کو سراہا اور ایک ایک ہزار روپے نقد انعام بھی دیا ۔
1,540 total views, no views today



