سوات(سوات نیوزڈا ٹ کام)سوات کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار، بارش نے گرمی کا زورختم کردیا،اج منگل کے روز سہ پہر کے وقت تحصیل خوازہ خیلہ میں مختلف مقامات پر بارش کیساتھ ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی، جبکہ تحصیل مٹہ میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، بارش اور ہواوں نے ضلع سوات کے گرم موسم کو خوشگوار کردیا۔دوسری خوازہ خیلہ میں ژالہ باری کی وجہ سے کھڑی فصلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا جس میں اڑو کے باغات سر فہرست ہیں۔
2,086 total views, no views today
Comments



