سوات(سوات نیوزڈآٹ کام )پاکستان تحریک انصاف کے پارٹی ٹکٹوں کی تکمیل کے بعد نظریاتی کارکنوں اور پارٹی میں پھوٹ پڑگئی، نظریاتی کارکنوں کا خفیہ اجلاس گزشتہ رات گیارہ بجے کے قریب بائی پاس پر منعقد ہوا جس میں چیدہ چیدہ رہنماوں نے شرکت کی، اجلاس میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر نظریاتی کارکنوں نے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا، ذرائع کے مطابق ضلع سوات کے مختلف حلقوں سے ناراض کارکن اپنے لئے امیدوار سامنے لا سکتی ہے،جس کا فیصلہ ائندہ ایک روز میں متوقع ہے
1,163 total views, no views today
Comments



