سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )پا ک فو ج کی جا نب سے تلیگرام چیک پو سٹ پر افطا ری کا انتظام کیا گیا جس میں پا ک فو ج کی جانب سے 110 افطا ری کے پیکٹس تیا ر کیے گئے جس میں کھا نے پینے کی مختلف قسم کی ا شیا ء ر کھی گئی تھی ۔ آ رمی کے جو انو ں نے وہا ں سے گزرنے والے مسا فر وں میں افطا ری پیکٹس تقسیم کیے ۔ عوام نے پا ک آرمی کے اس اقدام کو خو ب سراہااور ان کا شکریہ ادا کیا افطار پیکٹ کی تقسیم کا مقصد عوام اور پا ک آرمی کے درمیان روابط بڑھا نا ہے کیو نکہ علا قے میں امن اور خو شحا لی کا بو ل با لا تب ہو گا جب آ رمی اور عوام ایک پیج پر متفق ہو گے۔
1,984 total views, no views today
Comments



