سوات۔ عید الفطر کے موقع پر سوات میں سیاحوں کی رش۔ سڑکیں بلاک۔ تفصیلات کے مطابق ضلع سوات میں عید کے دوسرے روز بھی سیقحوں کی امد جاری یے ۔ ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ سیاحتی مقامات کا رخ کررہےہیں زیادہ تعداد میں۔گاڑیوں کی امد کی وجہ سے سڑکیں بلاک ہوگئی ہے ۔ جبکہ دوسری طرف محکمہ پولیس کی جانب سے فل پروف انتظامات کئے ہیں
2,027 total views, no views today
Comments



