سوات۔ پاکستان۔تحریک انصاف مالاکنڈ ڈویژن کے ناراض کارکنواں اور رینماوں نے اعلان کیا یے کہ وہ 18جون کو بنی گالہ جائینگے اور وہاں پر دھرنا دینگے ۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی ائی مالاکنڈ ڈویژن الیکشن کیلئے جاری ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم پر احتجاج کرینگے اور وہاں پر احتجاجی دھرنا میں۔عمران خان سے مطالبہ کیا جائیگا کہ وہ پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر۔نظرثانی کرے ۔
1,288 total views, no views today
Comments



