سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کے سیاحتی وادی کالام میں سیاحوں کے رش میں مزید اضافہ ، عید کے تیسرے روز کالام جانے والے سیاحون کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ہے، مدین سے لیکر کالام تک کا 45 کلومیٹر کا راستہ بارہ گھنٹوں میں طے ہونے لگا، خراب سڑک اور گاڑیوں کی رش کی وجہ سے تین گھنٹوں کار استہ سیاح بارہ ، تیرہ گھنٹوں میں طے کررہے ہیں، جبکہ کالام تک انے والے تمام ہوٹلز کے کمرے بک ہوگئے ہیں، زیادہ تر سیاح سڑک کنارے ٹینٹ لگا کر یا مقامی لوگوں کے گھروں میں رات گزارنے پر مجبور ہیں
1,324 total views, no views today
Comments



