- سوات۔ سوات کے سیاحتی علاقہ رامیٹ کالام کے قریب سزوکی گاڑی دریاء سوات میں گرگئی ہے ۔ ریسکیو 1122 کے مطابق گاڑی کالام جارہی تھی کہ مانکیال۔کے گاوں رامیٹ میں دریاء سوات میں گرگئی ہے ۔ زرائع اور مقامی لوگوں کے مطابق گاڑی میں تقریبا دس افراد سوار تھے ۔ ریسکیو 1122 کی ٹیمیں متعلقہ جگہ روانہ ہوگئی ہیں
1,402 total views, no views today
Comments



