- سوات۔ کالام جانے والے سیاحوں کی گاڑی مانکیال کے قریب دریاء سوات میں گرگئی ۔ سیاحوں۔کی گاڑی بونیر سے کالام۔جارہی تھی ۔ حادثہ میں چار افراد جانبحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ جبکہ دو سیاح لاپتہ ہیں پولیس اور مقامی افراد لاپتہ لوگوں کو تلاش کررہی ہے
1,126 total views, no views today
Comments



