سوات۔ دریاء سوات میں لاپتہ سیاح کی تلاش دوسرےروز بھی جاری ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق بحرین ۔ مدین ۔ باغ ڈھیری سمیت دیگر مقامات پر گزشتہ روز دریاء سوات میں لاپتہ سیاح کی تلاش جاری یے ۔ گزشتہ۔روز بونیر سے تعلق۔رکھنے والے سیاحوں کی گاڑی دریاء سوات میں گرگئی تھی جس میں سات افراد لاپتہ ہوگئے جن میں سے چھ افراد کی لاشیں نکالی گئی تھی ۔ جبکہ ایک سیاح لاپتہ تھا جس کی تلاش جاری یے دوسری طرف بونیر میں پانچ افراد کی نماز جنازہ ادا کردیا گیا
862 total views, no views today
Comments



