سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات بورڈ نے نہم دہم کے نتائج کے تاریخ کا اعلان کردیا، طلبا وطالبات دل تھام لیں، سوات تعلیمی بورڈ جماعت نہم اور دہم کے نتائج کا اعلان 2018-6-28کو صبح نو بجے کرے گی، اسی دن ٹاپ 20 طلبائ کا اعلان کیا جائیگااور اسی دن رزلٹ بھی مارکیٹ میں دستیاب ہوگا،
1,590 total views, no views today
Comments



