سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) پی کے فائیوں میں قومی وطن پارٹی کے الیکش افس کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا ، علاقے کی تعمیر و ترقی کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھا ؤں گا اور عوام کے مسائل حل کرنے کی کوشش کرونگا ، فضل رحمن نونو ، گذشتہ روز قومی وطن پارٹی سوات نے پی کے پانچ کے لئے انتخابی افس کا باقاعدہ افتتاح کردیا ، اس موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس سے خطاب کرتے ہوئے پی کے پانچ کے امیدوار فضل رحمن نونو نے کہا کہ میں یہاں کے عوام کی خدمت اور پ لوگوں کے مشکلات کے خاتمے کیلئے میدان میں نکلا ہوں اور اگر اللہ تعالیٰ کی مرضی اور اپ لوگوں کے تعاون سے کامیابی حاصل کی تو حسب سابق اپ لوگوں کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے اور میری کوشش علاقے کی تعمیر و ترقی اور اپ لوگوں کے مشکلات کے خاتمے کے لئے جاری رکھو نگا ۔
950 total views, no views today



