سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام ) نو تعینات ضلعی پولیس سربراہ سوات سید اشفاق انور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ا س مو قع پر سوا ت پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں ڈی پی او آ فس میں سلا می دی انہوں نے ڈی پی او آفس کے تمام شعبہ جات کا معائنہ کیاایڈیشنل ایس پی خانخیل ،ایس پی ایلیٹ فور س امجد خا ن و دیگر افسران بھی مو جو د تھے ۔
1,466 total views, no views today
Comments



