مدین، مدین پولیس کی اہم کاروائی،گاڑی کے خفیہ خانوں سے ایک کلو چرس برامد،ملزم گرفتار،معاشرے کوتباہ کرنے والے عناصر کو براداشت نہیں کیا جائیگا،ایس ایچ او مدین اعجاز خان کا میڈیا سے گفتگو۔گزشتہ روز مدین پولیس سے ناکہ بندی کے دوران موٹر کار کے خفیہ خانوں سے ایک کلو چرس برامد کرکے ملز م ہارون رشید ولد رسول محمد سکنہ فتح پور کو گرفتار کرلیا،اس موقع پر مدین پولیس کے ایس ایچ او اعجازخان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاسیاحتی علاقے میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کا برادشت نہیں کیا جائیگا،عوام جرائم کے بیخ کنی کیلئے پولیس کیساتھ تعاون کرے۔
736 total views, no views today
Comments


