مینگورہ ، محکمہ جنگلا ت سوا ت فارسٹ ڈویژن کبل رینج کے انچا رج شوکت خان اپنا مدت ملا زمت پو را کر کے ریٹا ئرڈ ہو گئے، اس سلسلے میں گزشتہ روز محکمہ جنگلا ت سوا ت فارسٹ ڈویژن کے متعلقہ سٹا ف کے طر ف سے ان کے اعزا ز میں ایک الودا عی تقریب کا اہتما م کیا گیا
جس میں سٹا ف کے تما م افرا د نے شر کت کی، اس مو قع پر خطا ب کر تے ہوئے ڈی ایف اوسوات میر ولی خان، ایس ڈی ایف او محمد شکیل، ھیڈ کلر ک حید ر علی، بخت شیروان، حسین علی، ریاض احمد ، انور علی، بر کت علی، انوربا چا اور آیا ز نے محکمہ کیلئے شو کت خا ن کے گرا ن قدر خد ما ت کو شا ندار الفا ظ میں خرا ج تحسین پیش کیا اور انھیں اپنے طر ف سے ہر ممکن تعا ون کا یقعین دلایا،تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے ریٹا ئرڈ ہو نے والے شو کت خا ن نے الودا عی پارٹی کے انعقا د پر سوات فارسٹ ڈویژن کے سٹاف کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ انتہا ئی خوشگوار یا دیں لیکرمحکمہ جنگلا ت سے ریٹا ئرڈ ہو رہے ہیں اور دورا ن ملا زمت سوات فارسٹ ڈویژن کے اہلکا روں کی خلو ص اور محبت کو زندگی بھر یا درکھیں گے، اس مو قع پر محکمہ کے اہلکا ر ریاض احمد نے ریٹا ئرڈ ہو نے وا لے شو کت خان کوسٹا ف کی طر ف سے تحفہ بھی پیش کیا، اخر میں ملک کی سلا متی کے لئے اجتما عی دعا کی گئی۔
446 total views, no views today


