سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)محمد امین کو شوکاز نوٹس جاری، مشترکہ مہم پر سوالیہ نشان ، مشکلات میں مزید اضافہ، حقائق کل منظر عام پر ائیں گے، ذرائع کے مطابق ایم ایم اے نے حلقہ پی کے 5 کے امیدوار محمدا مین کو قواعد کی خلاف ورزی پر شوکازنوٹس جاری کردیا ہے جو بہت جلد انکو مل جائیگا، جس کے بعد مولانا حجت اللہ اور محمد امین کے مشترکہ مہم پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے، اور نوٹس کے بعد محمد امین کی سیاسی مشکلات مزید بڑھ جائیگی، سوات نیوزڈاٹ کام کل مزید شوکاز نوٹس پر حقائق جاری کریگا،
1,124 total views, no views today
Comments



