سوات،سیکورٹی فورسز کیساتھ زیر حراست ایک اور شدت پسند بیماری کی وجہ سے چل بسا،ذرائع کے مطابق شیر علی ولد بہاد ر خان سکنہ الہ آباد تحصیل چارباغ گزشتہ کئی سالوں سے سیکورٹی فورسز کیساتھ زیرحراست تھا،جو مختلف شدت پسندانہ واقعات میں فورسز کیساتھ ملوث تھا،سیکورٹی فورسز نے گرفتاری کے بعد کوہاٹ جیل منتقل کیا تھا۔ مذکورہ شدت پسند گزشتہ کئی
دنوں سے بیمارتھا ، دوران حراست گزشتہ روز وہ بیماری کی وجہ سے چل بسا، جس کی لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی،جن کو ابائی علاقہ لاکر سپردخاک کیا گیا۔
489 total views, no views today
Comments


