سوات(سوا ت نیوزڈاٹ کام )ملاکنڈ ڈویثرن میں عام انتخابات 2018 کے سلسلے میں سکیورٹی خدشات کے باعث پاک فوج نے ہر قسم کی فائرنگ پر25 جولائی سے 27 جولائی تک پابندی عائد کی ہے ،آرمی ملاکنڈ ڈویثرن کے پریس ریلز کے مطابق ملاکنڈ ڈویثرن کے تمام اضلاع میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاک فوج نے ہر قسم کی فائرنگ پر پابندی عائد کر دی ہے جو 25 سے 27 جولائی تک نافذ ہوگی۔ خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
926 total views, no views today
Comments



