سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ ترکانوں میں فائرنگ ایک شخص کو قتل کردیا گیا، پولیس سٹیشن شاہدرہ کے مطابق ترکانوں گائوں میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا ، پولیس نے واقعہ کی ایف ائی ار درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی
1,318 total views, no views today
Comments



