سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف کے محمود خان نے اپنا نشست واپس جیت لیا، انہوں نے غیر حتمی نتیجہ میں 17251 ووٹ لیکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے، اسی طرح اے این پی کے ایوب اشاڑے نے نو ہزار ووٹ لیکر دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے، 2013 میں بھی محمود خان نے یہ نشست جیتی تھی
1,222 total views, no views today
Comments



