سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)رحیم شاہ نے اپنے پی ایچ ڈی مقالے کا کامیاب دفاع کیا، پشاور یونیورسٹی کے شعبہ ریاضی کے ریسرچس سکالر رحیم شاہ نے اپنے تحقیقی مقالے کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے پی ایچ ڈی کے ڈگری حاصل کر لی،اس حوالے سے گزشتہ روز سکالرز کے تحقیقی مقالوں کی دفاعی تقریب منعقد ہوئی جس میں سکالر نے ممتحنین کے سوالات کے تسلی بخش جوابات دئے سکالر رحیم شاہ نے ڈاکٹر اکبر زادہ کے زیر نگرانی اپنے تحقیق مکمل کرلی ،سکالر رحیم شاہ کے بیرونی ممتحن ڈاکٹر عبد الصبور تھے ۔
طاہر علی اور جمروز خان نے اپنے پی ایچ ڈی مقالوں کا کامیاب دفاع کیا، پشاور یونیورسٹی کے شعبہ ریاضی کے ریسرچ سکالرز طاہر علی اور جمروز خان نے اپنے تحقیقی مقالوں کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے پی ایچ ڈی کے ڈگریاں حاصل کر لی،اس حوالے سے گزشتہ روز سکالرز کے تحقیقی مقالوں کی دفاعی تقریب منعقد ہوئی جس میں سکالرز نے ممتحنین کے سوالات کے تسلی بخش جوابات دئے سکالر ز طاہر علی اور جمروز خان نے ڈاکٹر محمد عادل کے زیر نگرانی اپنے تحقیق مکمل کرلی،سکالرطاہر علی کے بیرونی ممتحن ڈاکٹر مطلوب انور تھے جبکہ سکالر جمروز خان کے بیرونی ممتحن ڈاکٹر سیراج الاسلام تھے۔
1,252 total views, no views today



