سوات ( سوات نیوز ڈاٹ کام ) سوات کے صوبائی حلقہ پی کے 4 میں انتخابات کے دوران پی ٹی آئی کے عزیز اللہ نے کامیابی حاصل کی ہے جس کے بعد آج سرکاری ووٹ جمع کیا گیا تو پی ٹی آئی کے عزیزاللہ گران نے 32ووٹوں سے آمیر مقام سے جیتا ۔ اب پی ایم ایل کے انجینئر امیر مقام نے ریٹرنگ آفیسر کو دوبارہ گنتی کرانے کی درخواست کی جو منظور ہوا اور اب پورا حلقے کا دوبارہ گنتی ہوگا
1,626 total views, no views today
Comments



