سوات(خورشید علی )خپل وزیر اعلیٰ کا نعرہ سوات میں گونجنے لگا، سوشل میڈیا پر سوا ت کے عوام نے اپنا وزیرا علیٰ کا مہم شروع کردیا ہے، سوشل میڈیا صارفین کا پی ٹی ائی کے چیئرمین عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ سال 2013 اور اب سال 2018 میں صوبے میں سب سے زیادہ نشستیں سوات کے عوام نے پی ٹی ائی کو دی ہے، اس لئے اب وزیر اعلی بھی سوات سے لیا جائے ، انہوں نے پی ٹی ائی کے چیئرمین سے مطالبہ کیا ہے کہ اب وزیراعلیٰ سوات کا حق بنتا ہے کیونکہ سوات کے عوام نے 8 صوبائی اور 3 قومی سیٹیں جیت کر دی ہیں، اس لئے اب ضروری ہے کہ وزیراعلیٰ سوات اور مالاکنڈڈویژن سے ائے ، تاکہ یہاں کے محرومیوں کا ازالہ ہو سکیں
1,354 total views, no views today
Comments



