سوات، سیاحتی مقام ملم جبہ میں پاک فوج نے دوروزہ صفائی مہم کا اہتمام کیا جس میں اہل علاقہ سمیت سکول طلبہ اورسول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افرادنے حصہ لیا،مہم کے دوران مختلف مقاما ت کی صفائی کی گئی جبکہ ساتھ ساتھ
بازاروں میں لوگوں کو کپڑے کے بنائے گئے شاپنگ بیگ بھی تقسیم کئے گئے،اس دوزہ مہم کا مقصد عوام میں صفائی کے حوالے سے شعوراجاگر کرنا تھا ،دوسری جانب علاقے کے عوام نے مہم چلانے پر پاک فوج کا شکریہ اداکرتے ہوئے اسے ایک احسن اقدام قراردی
پاک فوج کے زیر اہتمام مالم جبہ میں دوروزہ صفائی مہم
461 total views, no views today
Comments


