مینگورہ(سوات نیوزڈاٹ کام ) ڈاکٹر نعمت سبحان ، خورشید خان ، شاہ ولی خان ، سرور اقبال اور عمر ڈیر خان نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوات اور ملاکنڈ ڈویژن کی مینڈیٹ کا تقدس رکھتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چےئرمین اور قائد عمران اور نامزد وزیر اعلیٰ محمود خان سوات سے منتخب ہونے والے ایم پی اے محب اللہ خان کو سینئر وزیر نامزد کریں، کیونکہ انہوں نے پچھلے پانچ سالہ دور حکومت میں بطور مشیر وزیر اعلیٰ سوات اور خیبر پختونخواہ کے عوام کافی خدمت کی ہے اور کئی ایسے اقدامات اُٹھائیں ہیں جس کے بدولت عوام نے دوبارہ اُن کو منتخب کیا، انہو ں نے کہا کہ موجودہ دور میں مسلسل دوسری بار ایک ہی حلقے سے منتخب ہونا معمولی بات نہیں، انہوں نے کہا کہ موصوف سینئر وزیر کے عہدے پر عوام کی خدمت احسن طریقے سے سرانجام دے سکیں گے۔
1,306 total views, no views today



