سوات، سوا ت کے مرکزی شہر مینگورہ میں ہلکی بارش اور تیز ہوائیں موسم خوشگوار ہوگیا، شہری علاقوں میں تین بجے کے قریب ہلکی بارش شروع ہوگئی، جو ایک گھنٹے تک جاری رہی، بارش رکھتے ہی تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس سے شہری علاقوں کا موسم نہایت ہی خوشگوار ہو گیا ،
گرم کا زور ٹوٹ گیا ، اور بڑی تعداد میں لوگ اپنے گھروں اور دکانوں سے نکل کر خوشگوار موسم سے لطف اٹھانے لگے ۔
388 total views, no views today
Comments


