سوات(سوات نیوزڈا ٹ کام)کبل پولیس کی کامیاب کارروائی، منشیات فروش سے 6 کلو سے زائد چرس برامد، پولیس سٹیشن کبل کے مطابق کبل کے نواحی علاقہ ڈاڈھارہ میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات سمگل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، جس کے قبضہ سے 6 کلو 235 گرام چرس برامد کرکے گرفتار کرلیا، ملزم کو پولیس نے کبل پولیس سٹیشن منتقل کردیا ہے، جہاں پران سے تفتیش کی جارہی ہے
964 total views, no views today
Comments



