سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)سوات میں عید کی خوشیاں دوبالا۔ ایک طرف عوام اپنے بچوں۔کیساتھ عید کی خوشیاں دوبالا کررہے ہیں تو دوسری طرف پولیس کے چھ ہزار جوان۔عوام کی جان ومال کی حفاظت کیلئے ڈیوٹیاں دے رہے ہیں ضلع بھر کے تمام مساجد اور عید گاہوں میں عوام کی حفاظت کیلئے موجود تھے ۔ ضلعی پولیس افیسر نے سوات کے مختلف مقامات کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے پولیس جوانوں۔اور افیسرز کو مبارکباد دی اور انی حوصلہ افزائی بھی ۔
1,130 total views, no views today
Comments



