سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام )سوات میں۔مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات میں۔دو افراد جانبحق تین زخمی ہوگیا
کالام اشو فارسٹ میں 2موٹرسائیکلوں کا ایکسیڈنٹ ہوا جس میں ایک۔نوجوان وارث ولد اکبر جانبحق جبکہ تین۔زخمی۔ہوئے 3زخمیوں میں 2کا تعلق بٹخیلہ سے ہیں اور ایک کا کالام کے علاقہ گورکین سے ہے
دوسرا واقعہ مٹہ۔بیدرہ کے مقام پر موٹر سائکل اور رکشے کے درمیان ایکسیڈنٹ ہوا جس میں پندرہ سالہ موٹر سائکل سوار مسعود ولد ملک ذادہ جانبحق اور نعمان خان ولد امجد علی زخمی ہوا۔
1,514 total views, no views today
Comments



