سوات (خورشید علی )سوات نیوز ڈاٹ کام۔کی۔خبر سو فیصد درست ثابت یوگئی ۔ صوبائی کابینہ میں۔محب اللہ کو اہم ترین وزارت مل گئی ۔ سوات نیوز نے دو روز قبل ہی انکشاف کیا تھا کہ سوات سے ایم پی اے محب اللہ خاننکو اہم۔وزارت دی۔جائے گی ۔ اج وزیر اعلی محمود خان نے کابینہ کا اعلان کیا ۔ جس میں موصوف کو زراعت کی اہم۔وزرات دی گئی ہے ۔ سوات نیوز انتظامیہ ان کو۔مبارکباد پیش۔کرتاہے
1,498 total views, no views today
Comments



