سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام )ضلع سوات میں محکمہ فارسٹ کی دہشتگردی بدستور جاری ہے۔ ممبران اسمبلی کی خاموشی اور انتظامیہ کی عدم۔توجہ نے محکمہ فارسٹ کو حد درجہ دلیر بنادیا ہے ۔ سیدو شریف میں محکمہ نے ایک اور بڑے تناور درخت کو کاٹ ڈالا۔ دن دیہاڑے اس دیشت گردی پر ان سے پوچھنے والا کوئی نہیں ہے۔ محکمہ مسلسل تناور اور تاریخی اہمیت کے حامل۔بڑے درختوں کو مسلسل بے دردی سے کاٹ رہے ہیں ۔ جس پر تبدیلی۔سرکار سرے سے نوٹس ہی نہیں لے رہی۔ سیدو۔شریف میں کاٹنے والے اس درخت کو۔عوام۔نے دیکھا ۔ جس پر سول۔سوساٹی نے احتجاج بھی کیا ۔ ابتک محکمہ چار سو سے زائد درخت کاٹ چکی ہے
1,610 total views, no views today
Comments



