سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام )سوات نیو ڈاٹ کام۔کی خبر پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا سوات میں جنگلات کی کٹائی کے واقعے کا نوٹس,وزیراعلیٰ کی چیف سیکرٹری کو ڈی ایف او سوات کو معطل کرنے اور فوری طور پر جنگلات کی کٹائی روکنے کی ہدایتوزیر اعلی افس سے شائع پریس ریلیز کے مطابق ,وزیر اعلیٰ نے ڈپٹی کمشنر سوات کو جنگلات کی کٹائی کے واقعے کی انکوائری کی بھی ہدایت اکردی یے انہوں نے انکوائری جلد از جلد مکمل کرکے24 گھنٹوں کے اندر رپورٹ پیش کرنے کی سخت ہدایات جاری کردی ہے ۔ وزیر اعلی نے کیا کہ جنگلات کی کٹائی کے خلاف صوبائی حکومت کی مسلسل اور واضح ہدایات کے باوجود درختوں کی کٹائی ناقابل برداشت فعل ہے۔ صوبہ بھر میں جنگلات کی کٹائی پر پابندی کے فیصلے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے
1,328 total views, no views today



