سوات(رحیم۔خان )پختونخواعوامی ملی پارٹی کے جانب سے رات کو چوروں اورٹیکس کے خلاف پر آمن ریلی اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا احتجاجی مظاہرہ سے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عمر علی اور بہادر شیر افغان خطاب کر تے ہوئے کہا کہ پولیس مٹہ اورملحقہ علاقوں میں امن وامان اور چوروں کو گرفتار کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔ رات کے وقت گھروں میں پتھر پھینکے جارہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پولیس سب اچھا کی رپورٹ دیتے ہیں اور عوام پر جو خوف پھیل رہاہے اس کی۔فکر کسی کو نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ پولیس۔فوری طور پر چوروں۔کو گرفتار کریں۔ انہوں نے کہا کہ بڑی تعداد میں۔چور رات کو گھومتے ہیں عوام۔کو نظر اتے ہیں اور پولیس کو نظر نہیں اتے ۔ جو لمحہ۔فکریہ ہے ۔
1,258 total views, no views today
Comments



