سوات،سوات میں مزید 3افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی،،محکمہ صحت سوات کے مطابق سوات میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید تین افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے،متاثرہ مریضوں میں مسماۃ نازیہ،شمس اورمسماۃ
نصرت ساکنان فیض آباد شامل ہیں، ،تمام مریضوں کو سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،ضلع بھر میں اب تک126 مریض ڈینگی وائرس سے متاثرہوچکے ہیں اس وقت 10 مریض سیدوشریف اسپتال میں زیرعلاج ہیں جن میں چارخوا تین اورچھ مرد شامل ہیں ۔
528 total views, no views today
Comments


