سوات،غالیگے پولیس کی کارروائی بھتہ خور گرفتار ،بھتہ خور نے پارڑئی کے سابق نائب ناظم سے دس لاکھ روپے ڈیمانڈ کیا تھا پولیس نے کارروائی کرکے گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق غالیگے پولیس نے ایک کارراوائی کے دوران پارڑئی کے رہائشی بھتہ خور دولت خان ولد عبدالقہار کو گرفتار کرلیا
پولیس کے مطابق ملزم نے پارڑئی کے سابق نائب ناظم فیاض خان سے فون پر دس لاکھ روپے بھتہ دینے کا مطالبہ کیا فیاض خان نے ملزم کے خلاف پولیس کو رپورٹ کردی جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔
385 total views, no views today
Comments


