سوات، مٹہ پولیس کی اہم کارروائی کے دوران مشتبہ شدت پسند اسلحہ سمیت گرفتار ، پولیس سٹیشن منتقل ، مٹہ پولیس کے مطابق پولیس نے گاؤں شانگواٹی میں اطلاع پر چھاپہ مارکارروائی کے دوران مٹہ پولیس کو درجنوں کیسز میں مطلو ب مشتبہ شدت پسند شہزادہ ولد سید اکبر سکنہ شانگوٹی کو گرفتار کرلیا،
ملزم سے پولیس نے اسلحہ بھی برآمد کرلیا، پولیس کے مطابق ملزم مٹہ پولیس کو دہشت گردی کے درجنوں واقعات کے علاوہ دیگر جرائم میں بھی مطلوب تھا، پولیس نے ملزم سے تفتیش شروع کردی
380 total views, no views today
Comments


